ارنا رپورٹر کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" نے کچھ لمحات پہلے بادشاہ عمان "ہیثم بن طارق" سے ملاقات اور گفتگو کی۔
ایرانی وزیر خارجہ جو کل رات دورہ عمان پہنچ گئے، نے مسقط کی آمد کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ بادشاہ عمان کو صدر رئیسی کا پیغام لے کر آئے ہیں۔
واضح رہے کہ حسین امیر عبداللہیان، اس دورے کے موقع پر دیگر عمانی حکام سے ملاقتیں کریں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ